سکھلائے گئے کتوں سے شکار کرنے کے بیان میں
و حَدَّثَنَا مَحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذَلِکَ
محمد بن ولید محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، شعبی، حضرت عدی حاتم ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث نقل فرمائی
This hadith has been narrated oif the authority of Adi bin Hatim through another chain of transmitters.