Sahih Muslim 4976

شکار کا بیان

4976Sahih Muslim

سکھلائے گئے کتوں سے شکار کرنے کے بیان میں

و حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي السَّفَرِ وَعَنْ نَاسٍ ذَکَرَ شُعْبَةُ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمِعْرَاضِ بِمِثْلِ ذَلِکَ

ابوبکر بن نافع عبدی، غندر، شعبہ، عبداللہ بن ابی، سفرن اس، شعبہ، شعبی، حضرت عدی حاتم ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے تیر سے شکار کرنے کا پوچھا پھر آگے اسی طرح حدیث ذکر فرمائی

This hadith has been transmitted on the authority of Adi bin Hatim with a slight variation of words.