Sahih Muslim 4850امارت اور خلافت کا بیان

4850Sahih Muslimصحیح

گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ وَابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْرُ مَعْقُوصٌ بِنَوَاصِي الْخَيْلِ قَالَ فَقِيلَ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِمَ ذَاکَ قَالَ الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن فضیل، ابن ادریس، حصین، شعبی، عروہ، بارقی، حضرت عروہ بارقی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیر و بھلائی مرکوز ہے آپ ﷺ سے عرض کیا گیا اے اللہ کے رسول ﷺ کس وجہ سے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن تک ثواب اور غنیمت۔

Urwat al-Bariqi reported Allahs Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) having said this: Good is tied to the forelock of the horses. It Was said to him: Messenger of Allah, why is it so? He (the Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said): For reward and booty until the Day of Judgment.