Sahih Muslim 4201ہبہ کا بیان

4201Sahih Muslimصحیح

تاحیات ہبہ کے بیان میں

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْعُمْرَی مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا

یحییٰ بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، سعید بن قتادہ، عطاء، حضرت جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تاعمر ہبہ اس اہل و عیال کے لئے میراث ہے جسے ہبہ کیا گیا ہے۔

Jabir bin Abdullah reported Allahs Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) as saying: Life grant is permissible.