Sahih Muslim 4176ہبہ کا بیان

4176Sahih Muslimصحیح

صدقہ کو لوٹا نے کی حرمت کے بیان میں

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَقِيئُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ

اسحاق بن ابراہیم، مخزومی، وہیب، عبداللہ بن طاو س، حضرت ابن عباس (رض) روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنے ہبہ کو لوٹانے والا ایسا ہے کہ کتا قے کرے پھر اپنی قے کو لوٹائے۔

Abdullah bin Tawus reported on the authority of his father who reported from Ibn Abas (RA) who reported from Allahs Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) that he said: One who gets back his gift is like a dog which vomits and then swallows that vomit.