Sahih Muslim 3875

خرید وفروخت کا بیان

3875Sahih Muslim

عرایا کے علاوہ تر کھجوروں کی خشک کھجوروں کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُمَا قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهُ وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ

یحییٰ بن یحیی، سفیان بن عیینہ، زہری، ابن نمیر، زہیر بن حرب، سفیان، زہری، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے پھلوں کی صلاحیت سے پہلے بیع کرنے سے منع فرمایا اور تر کھجور کو خشک کھجور کے بدلے بیچنے سے بھی منع فرمایا۔

Ibn Umar (RA) reported Allahs Apostle ﷺ forbidding the sale of fruits until their good condition becomes evident and the purchase of dates for dates. Zaid bin Thabit (RA) said that Allahs Messenger ﷺ gave a concession in case of the sale known as al-araya, there is an addition of the word an tubaa in the hadith transmitted by Ibn Numair.