Sahih Muslim 3848

خرید وفروخت کا بیان

3848Sahih Muslim

قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَکْتَالَهُ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي بَکْرٍ مَنْ ابْتَاعَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، ابوکریب، زید بن حباب، ضحاک بن عثمان، بکیر بن عبداللہ بن اشج، سلیمان بن یسار، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے غلہ خریدا تو وہ اس کو وزن کرنے سے پہلے فروخت نہ کرے۔

Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: He who bought foodgrain should not sell it until he had measured it. In the narration of Abu Bakr (RA) there the word is Ibta instead of Ishtara.