Sahih Muslim 3845

خرید وفروخت کا بیان

3845Sahih Muslim

قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ و قَالَ عَلِيٌّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَقْبِضَهُ

یحییٰ بن یحیی، علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، علی، اسماعیل، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے غلہ خریدنے کے بارے میں فرمایا کہ اس کو قبضہ سے پہلے فروخت نہ کرو۔

Ibn Umar (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying,: He who bought foodgrain should not sell it until he had taken possession of it.