Sahih Muslim 3838خرید وفروخت کا بیان

3838Sahih Muslimصحیح

قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَقْبِضَهُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَأَحْسِبُ کُلَّ شَيْئٍ بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن رافع، عبد بن حمید، ابن رافع، عبدالرزاق، معمر، ابن طاو س، حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص کوئی غلہ خریدے تو اس کو قبصہ سے پہلے فروخت نہ کرے۔ ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ میں ہر چیز کو غلہ کے حکم کی طرح ہی سمجھتا ہوں۔

Ibn Abbas (RA) reported Allahs Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) as saying: He who buys food-grains should not sell it until he has taken possession of it. Ibn Abbas (RA) said: I regard everything like food (so far as this principle is concerned).