Sahih Muslim 3832

خرید وفروخت کا بیان

3832Sahih Muslim

دو دھ جمع کیے ہوئے جانور کی بیع کے حکم کے بیان میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ يَعْنِي الْعَقَدِيَّ حَدَّثَنَا قُرَّةُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی شَاةً مُصَرَّاةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ رَدَّهَا رَدَّ مَعَهَا صَاعًا مِنْ طَعَامٍ لَا سَمْرَائَ

محمد بن عمرو ابن جبلہ بن ابی دو اد، ابوعامر عقدی، قرہ، محمد، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس نے چڑھے ہوئے دودھ والی بکری خریدی تو اسے تین دن کا خیار ہے پس اگر اسے واپس کرے تو اس کے ساتھ ایک صاع طعام بھی واپس کرے گندم ضروری نہیں۔

Abu Hurairah (RA) reported Allahs Apostle ﷺ as saying: lie who buys a goat having its udder tied up has the option to return it within three days. If he returns it he should pay a sa of dates. Wheat is not essential.