Sahih Muslim 3749لعان کا بیان

3749Sahih Muslimصحیح

لعان کا بیان

و حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَخَوَيْ بَنِي الْعَجْلَانِ وَقَالَ اللَّهُ يَعْلَمُ أَنَّ أَحَدَکُمَا کَاذِبٌ فَهَلْ مِنْکُمَا تَائِبٌ

ابوربیع زہرانی، حماد، ایوب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بنو عجلان کے میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال دی اور فرمایا اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ تم دونوں میں سے ایک جھوٹا ہے تو کیا تم دونوں میں سے کوئی توبہ کرنے والا ہے ؟

Ibn Umar (RA) said that Allahs Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) effected separation between the two members of Banu al-Ajlan, and said: Allah knows that one of you is a liar. Is there one to repent among you?