Sahih Muslim 3738طلاق کا بیان

3738Sahih Muslimصحیح

بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں

و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ جَمِيعًا عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِهِمْ

ابوربیع، حماد، ایوب، ابن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت صفیہ (رض) بنت ابی عبید (رض) نے بنی کریم ﷺ کی بعض ازواج مطہرات سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی حدیث اسی طرح نقل کی۔

Safiyya bint Abu Ubaid narrated this tradition of Allahs Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) on the authority of some wives of Allahs Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)