Sahih Muslim 3599

رضاعت کا بیان

3599Sahih Muslim

پانچ دفعہ دودھ پینے سے حرمت کے بیان میں

و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ بِمِثْلِهِ

محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحییٰ بن سعید، حضرت عمرہ ؓ سے روایت ہے کہ اس نے سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ سے اسی طرح سنا۔

Ahadith like this is transmitted by Aisha through another chain of narrators.