Sahih Muslim 3596رضاعت کا بیان

3596Sahih Muslimصحیح

ایک دو دفعہ چوسنے سے رضاعت کے بیان میں۔

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتُحَرِّمُ الْمَصَّةُ فَقَالَ لَا

احمد بن سعید دارمی، حبان، ہمام، قتادہ، ابی الخلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت ام الفضل (رض) سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کیا ایک دفعہ کے چوسنے سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا نہیں۔۔

Umm Fadl (Allah be pleased with her) reported that a person asked Allahs Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) : Does one suckling make (the marriage) unlawful? He said: No.