Sahih Muslim 3578

رضاعت کا بیان

3578Sahih Muslim

رضاعت کی حرمت میں مرد کی تاثیر کے بیان میں

و حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ قَالَتْ اسْتَأْذَنَ عَلَيَّ عَمِّي مِنْ الرَّضَاعَةِ أَبُو الْجَعْدِ فَرَدَدْتُهُ قَالَ لِي هِشَامٌ إِنَّمَا هُوَ أَبُو الْقُعَيْسِ فَلَمَّا جَائَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرْتُهُ بِذَلِکَ قَالَ فَهَلَّا أَذِنْتِ لَهُ تَرِبَتْ يَمِينُکِ أَوْ يَدُکِ

حسن بن حلوانی، محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء، عروہ بن زبیر، سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ میرے رضاعی چچا ابوالجعد نے میرے پاس آنے کی اجازت طلب کی تو میں نے انہیں واپس کردیا راوی کہتا ہے کہ ہشام نے مجھ سے کہا وہ ابوالقعیس تھے جب نبی کریم ﷺ تشریف لائے تو میں نے آپ ﷺ کو اس کی خبر دی آپ ﷺ نے فرمایا تو نے اسے کیوں اجازت نہ دی؟ تیرا دایاں ہاتھ خاک آلود ہو۔

Aisha (Allah be pleased with her) reported: My foster-uncle Abul Jad (kunya of Aflah) sought permission from me, which I refused. (Hisham said to me that Abul-Jad was in fact Abul-Quais). When Allahs Apostle ﷺ came, I (Aisha) informed him about it. He said: Why did you not permit him? Let your right hand or hand be besmeared with dust.