Sahih Muslim 2377

زکوۃ کا بیان

2377Sahih Muslim

خرچ کرنے کی تر غیت اور گن گن کر رکھنے کی کرا ہت کے بیان میں

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ عَنْ أَسْمَائَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا نَحْوَ حَدِيثِهِمْ

ابن نمیر، محمد بن بشر، ہشام، عباد بن حمزہ، اسماء ؓ سے اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Asma through another chain of transmitters.