Sahih Muslim 2368زکوۃ کا بیان

2368Sahih Muslimصحیح

آقا کے مال سے غلام کے خرچ کرنے کے بیان میں

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی آبِي اللَّحْمِ قَالَ کُنْتُ مَمْلُوکًا فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَأَتَصَدَّقُ مِنْ مَالِ مَوَالِيَّ بِشَيْئٍ قَالَ نَعَمْ وَالْأَجْرُ بَيْنَکُمَا نِصْفَانِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، زہیر بن حرب، حفص بن غیاث، محمد بن زید، عمیر سے روایت ہے جو کہ ابواللحم کے آزاد کردہ غلام ہیں کہ میں غلام تھا میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کیا میں اپنے مالکوں کے مال سے کچھ صدقہ دوں ؟ فرمایا ہاں اور ثواب تم دونوں کے درمیان آدھا آ دھا۔

Umair, the freed slave of Abil-Lahm reported: 1 was the slave (of Abil-Lahm). I asked the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) if I could give some charity out of my masters wealth. He said: Yes, and the reward is half and half between you two.