Sahih Muslim 2357زکوۃ کا بیان

2357Sahih Muslimصحیح

دو دھ والا جانور مفت دینے کی فضیلت کے بیان میں۔

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ أَلَا رَجُلٌ يَمْنَحُ أَهْلَ بَيْتٍ نَاقَةً تَغْدُو بِعُسٍّ وَتَرُوحُ بِعُسٍّ إِنَّ أَجْرَهَا لَعَظِيمٌ

زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا آ گاہ رہو جو آدمی کسی گھر والوں کو ایسی اونٹنی دیتا ہے جو صبح بھی برتن بھرے اور شام کو بھی تو اس کا بہت بڑا ثواب ہے۔

It is narrated on the authority of Abu Hurairah (RA) (that the Messenger of Allah) (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said: Of course the person who gives to the family a she-camel as a gift, which gives milk, morning and evening equal to a large bowl, its reward (the reward of the gift) is great.