Sahih Muslim 2238

جنازوں کا بیان

2238Sahih Muslim

نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سواری پر سوار ہو کر واپس آنے کے بیان میں

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَی قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَقَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفَرَسٍ مُعْرَوْرًی فَرَکِبَهُ حِينَ انْصَرَفَ مِنْ جَنَازَةِ ابْنِ الدَّحْدَاحِ وَنَحْنُ نَمْشِي حَوْلَهُ

یحییٰ بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی، ابوبکر، یحیی، وکیع، مالک بن مغول، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے پاس ایک ننگی پیٹھ والا گھوڑا لایا گیا آپ ﷺ نے اس پر ابن دحداح ؓ کے جنازہ سے واپسی پر سوار ہوئے اور ہم آپ ﷺ کے اردگرد پیدل چلتے تھے۔

It is reported on the authority of Jabir ibn ahadeeth that an unsaddled horse was brought to the Holy Prophet ﷺ and he rode on it when he returned after having offered the funeral prayer of Ibn Dahdah and we walked on foot around him.