Sahih Muslim 2230

جنازوں کا بیان

2230Sahih Muslim

جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہونے کے منسوخ ہونے کے بیان میں

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ مَسْعُودَ بْنَ الْحَکَمِ يُحَدِّثُ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَقُمْنَا وَقَعَدَ فَقَعَدْنَا يَعْنِي فِي الْجَنَازَةِ

زہیر بن حرب، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، محمد بن منکدر، مسعود بن حکم، حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کو کھڑے ہوئے دیکھا تو ہم بھی کھڑے ہوگئے آپ ﷺ بیٹھے تو ہم بھی بیٹھ گئے یعنی جنازے میں۔

It is narrated on the authority of Muhammad bin Munkadir that he said: I heard from Masud bin al-Hakam who narrated it on the authority of Hadrat Ali that he said: We saw the Holy Prophet ﷺ stood up for a (bier) and we also stood up; he sat down and we too sat down.