Sahih Muslim 2214جنازوں کا بیان

2214Sahih Muslimصحیح

قبر پر نماز جنازہ کے بیان میں

حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ السَّامِيُّ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی قَبْرٍ

ابراہیم بن محمد بن عرعرہ السامی، غندر، شعبہ، حبیب بن شہید، ثابت، حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے قبر پر نماز جنازہ پڑھی۔

Anas reported that the Apostle of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) observed prayer on the grave.