Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 959

Mishkaat-al-Masabih 959نماز کا بیان

959Mishkaat-al-Masabihصحیح

نماز کے بعد ذکر کا بیان

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم بِالتَّكْبِيرِ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں رسول اللہ ﷺ کی نماز کا پورا ہونا اللہ اکبر کی آواز سے پہچانتا تھا ۔ متفق علیہ ۔