Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 901

Mishkaat-al-Masabih 901نماز کا بیان

901Mishkaat-al-Masabihصحیح

سجود اور ان کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ: «رَبِّ اغْفِرْ لي» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ والدارمي

حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ دو سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ میرے رب ! مجھے بخش دے ۔‘‘ صحیح ، رواہ النسائی و الدارمی ۔