Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 868

Mishkaat-al-Masabih 868نماز کا بیان

868Mishkaat-al-Masabihصحیح

رکوع کا بیان

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَقِيمُوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي لأَرَاكُمْ من بعدِي»

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رکوع و سجود مکمل کیا کرو ، اللہ کی قسم ! میں تمہیں اپنے پیچھے بھی دیکھتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔