Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 844

Mishkaat-al-Masabih 844نماز کا بیان

844Mishkaat-al-Masabihصحیح

نماز میں قراءت کا بیان

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ صَلَاتَهُ بِ (بِسم الله الرَّحْمَن الرَّحِيم)\nرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ\n

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ اپنی نماز (بسم اللہ الرحمن الرحیم) سے شروع کیا کرتے تھے ۔ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : اس حدیث کی سند قوی نہیں ۔ حسن ، رواہ الترمذی ۔