Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 836

Mishkaat-al-Masabih 836نماز کا بیان

836Mishkaat-al-Masabihصحیح

نماز میں قراءت کا بیان

وَعَن عَمْرو بن حُرَيْث: أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقْرَأ فِي الْفجْر (وَاللَّيْل إِذا عسعس)\nرَوَاهُ مُسلم\n

عمرو بن حریث ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو نماز فجر میں (واللیل اذا عسعس ،،،،) پڑھتے ہوئے سنا ۔ رواہ مسلم ۔