Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 798

Mishkaat-al-Masabih 798نماز کا بیان

798Mishkaat-al-Masabihصحیح

نماز پڑھنے کا بیان

وَعَن سهل بن سعد قَالَ: كَانَ النَّاسُ يُؤْمَرُونَ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ الْيَدَ الْيُمْنَى عَلَى ذِرَاعِهِ الْيُسْرَى فِي الصَّلَاةِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ

سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں ، لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ ہر آدمی دوران نماز اپنا دایاں ہاتھ بائیں بازو پر رکھے ۔ رواہ البخاری ۔