Chapter 1Mishkaat-al-Masabih 62

Mishkaat-al-Masabih 62ایمان کا بیان

62Mishkaat-al-Masabihصحیح

کبیرہ گناہوں اور نفاق کی علامتوں کا بیان

وَعَن حُذَيْفَة قَالَ: إِنَّمَا كَانَ النِّفَاق عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَّا الْيَوْمَ فَإِنَّمَا هُوَ الْكفْر بعد الايمان. رَوَاهُ البُخَارِيّ

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نفاق تو رسول اللہ ﷺ کے دور میں تھا ، جبکہ اب تو کفر ہے یا ایمان ہے ۔ رواہ البخاری (۷۱۱۴) ۔