Mishkaat-al-Masabih 6071كتاب المناقب

6071Mishkaat-al-Masabihضعیف

حضرت عثمان ؓ کے مناقب کا بیان

وَرَاه ابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ وَهُوَ مُنْقَطع

اور ابن ماجہ نے ابوہریرہ ؓ سے روایت کیا ہے ، اور ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ، اور اس کی سند قوی نہیں ، اور وہ منقطع ہے ۔ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ ۔