Mishkaat-al-Masabih 5213دلوں کو نرم بنانے والی باتوں کا بیان

5213Mishkaat-al-Masabihضعیف

دلوں کو نرم بنانے والی باتوں کا بیان

وروى اليهقي\nمِنْهُ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» عَنِ الْحَسَنِ مُرْسَلًا: «حب الدُّنْيَا رَأس كل خَطِيئَة»\n

اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں اسے حسن سے مرسل روایت کیا ہے :’’ دنیا کی محبت تمام گناہوں کی بنیاد ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔