Mishkaat-al-Masabih 4091شکار اور حلال جانوروں کا بیان

4091Mishkaat-al-Masabihصحیح

شکار اور حلال جانوروں کا بیان

وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد والدارمي

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جنین (پیٹ کے بچے) کی ماں کا ذبح کرنا اُس کا ذبح کرنا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد و الدارمی ۔