Mishkaat-al-Masabih 4085شکار اور حلال جانوروں کا بیان

4085Mishkaat-al-Masabihضعیف

شکار اور حلال جانوروں کا بیان

وَعَن جابرٍ قَالَ: نُهِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہمیں مجوسیوں کے کتے کے شکار سے روک دیا گیا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔