Mishkaat-al-Masabih 3905جہاد کا بیان

3905Mishkaat-al-Masabihصحیح

آدابِ سفر کا بیان

وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا أَوْ بَقَرَةً. رَوَاهُ البُخَارِيّ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ مدینہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے اونٹ یا گائے ذبح کی ۔ رواہ البخاری ۔