Mishkaat-al-Masabih 3887جہاد کا بیان

3887Mishkaat-al-Masabihصحیح

آلاتِ جہاد تیار کرنے کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ\nقَالَ: كَانَتْ رَايَةُ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَوْدَاءَ وَلِوَاؤُهُ أبيضَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه\n

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ کا بڑا جھنڈا سیاہ رنگ کا تھا اور چھوٹا پرچم سفید رنگ کا تھا ۔‘‘ حسن ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔