Chapter 3Mishkaat-al-Masabih 324

Mishkaat-al-Masabih 324پاکیزگی کا بیان

324Mishkaat-al-Masabihضعیف

وجوب وضو کے اسباب کا بیان

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: أَكَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا ثُمَّ مَسَحَ يَده بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه وَأحمد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے دستی کا گوشت کھایا ، پھر اپنے نیچے بچھی ہوئی چادر سے اپنا ہاتھ صاف کیا ، پھر کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی ۔ ضعیف ۔