Mishkaat-al-Masabih 2803خرید و فروخت کا بیان

2803Mishkaat-al-Masabihصحیح

اختیار کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي أُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ: إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ: لَا خلابة فَكَانَ الرجل يَقُوله

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے نبی ﷺ سے فرمایا : بیع میں میرے ساتھ دھوکہ ہو جاتا ہے ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم بیع کرو تو کہا کرو : دھوکہ فریب نہیں چلے گا ۔‘‘ وہ آدمی یہ الفاظ کہا کرتا تھا ۔ متفق علیہ ۔