Chapter 2Mishkaat-al-Masabih 236

Mishkaat-al-Masabih 236علم اور اس کی فضیلت کا بیان

236Mishkaat-al-Masabihصحیح

علم اور اس کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمِرَاءُ فِي الْقُرْآنِ كُفْرٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قرآن کے بارے میں اختلاف و جھگڑا کرنا کفر ہے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ احمد (۲/ ۲۸۶ ح ۷۸۳۵ ، ۲/ ۵۰۳ ح ۱۰۵۴۶) و ابوداود (۴۶۰۳) و ابن حبان (۷۳) و الحاکم (۲/ ۲۲۳) ۔