سونے اور چاندی کی زکوة کا بیان
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ أَوَّلُ مَنْ أَخَذَ مِنْ الْأَعْطِيَةِ الزَّکَاةَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ
ابن شہاب نے کہا کہ سب سے پہلے معاویہ نے تنخواہوں میں سے زکوٰۃ لی۔
Yahya related to me from Malik that Ibn Shihab said, "The first person to deduct zakat from allowances was Muawiya ibn Abi Sufyan." (i.e. the deduction being made automatically) .