Mauwatta Imam Malik 522

کتاب الصیام

522Mauwatta Imam Malik

جو شخص جنب ہو اور صبح ہوجائے اسکے روزہ کا بیان

و حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ عَنْ عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ زَوْجَيْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمَا قَالَتَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ فِي رَمَضَانَ ثُمَّ يَصُومُ

حضرت ام المومنین عائشہ اور ام سلمہ ؓ سے روایت ہے ان دونوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ جنبی رہتے تھے جماع سے نہ کہ احتلام سے اور صبح ہوجاتی تھی رمضان میں پھر روزہ رکھتے تھے۔

Yahya related to me from Malik from Abd Rabbih ibn Said from Abu Bakr (RA) ibn Abd ar-Rahman ibn al-Harith ibn Hisham from Aisha and Umm Salama, the wives of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, that the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, used to get up in the morning junub from intercourse, not a dream, in Ramadan, and then he would fast."