Maarif-ul-Hadith 935کتاب الصوم

935Maarif-ul-Hadith

کن چیزوں سے روزہ خراب نہیں ہوتا

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ثَلاَثٌ لاَ يُفْطِرْنَ الصَّائِمَ : الحِجَامَةُ ، وَالقَيْءُ ، وَالاِحْتِلاَمُ. (رواه الترمذى)

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ان تین چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ پچھنے لگوانا ، قے ہو جانا اور احتلام ۔ (جامع ترمذی)