Maarif-ul-Hadith 838

کتاب الزکوٰۃ

838Maarif-ul-Hadith

زکوٰۃ اور صدقات کے مستحقین

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ « لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ ، وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ » (رواه الترمذى وابوداؤد والدارمى)

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: زکوٰۃ حلال نہیں ہے (مالدار) کو اور توانا و تندرست کو۔ (جامع ترمذی، سنن ابی داؤد، سنن دارمی)