ذکر چھونے کی رخصت کے بیان میں
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ؟ فَقَالَ: إِنَّمَا هُوَ جِذْيَةٌ مِنْكَ.
ابوامامہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے شرمگاہ چھونے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: وہ تو تمہارے جسم کا ایک حصہ ہے ۔
It was narrated that Abu Umamah said: "The Messenger of Allah ﷺ was asked about touching the penis and he said: Rather it is a part of you (your body).
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٤٩١٢، ومصباح الزجاجة: ١٩٩) (ضعیف جدًا) (اس سند میں جعفر بن زبیر متروک راوی ہے، شعبہ نے اس کے بارے میں فرمایا کہ وہ اکذب الناس ہے )