Sunan Ibne-Majah 482

پاکی کا بیان

482Sunan Ibne-Majah

شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا۔

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ.

ابوایوب انصاری ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: جو شخص اپنی شرمگاہ چھوئے وہ وضو کرے ۔

. It was narrated that Abu Ayyub said: "I heard the Messenger of Allah say: ‘Whoever touches his sexual organ, let him perform ablution.’”

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٣٤٧٠، ومصباح الزجاجة: ١٩٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٩٤، ٦/٤٠٦) (صحیح) (اسحاق بن أبی فردہ ضعیف ہیں، لیکن سابقہ احادیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )