Sunan Ibne-Majah 479

پاکی کا بیان

479Sunan Ibne-Majah

شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ.

بسرہ بنت صفوان ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص اپنی شرمگاہ چھوئے تو وضو کرے ۔

It was narrated that Busrah bint Safwan said: "The Messenger of Allah ﷺ said: If anyone of you touches his penis, let him perform ablution:" (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٧٠ (١٨١)، سنن الترمذی/الطہارة ٦١ (٨٢، ٨٤)، سنن النسائی/الطہارة ١١٨ (١٦٣، ١٦٤)، الغسل ٣٠ (٤٤٥، ٤٤٨)، (تحفة الأشراف: ١٥٧٨٥)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الطہارة ١٥ (٥٨)، مسند احمد (٦/٤٠٦، ٤٠٧)، سنن الدارمی/الطہارة ٥٠ (٧٥١) (صحیح )