Sunan Ibne-Majah 476

پاکی کا بیان

476Sunan Ibne-Majah

نیند سے وضو کا ٹوٹنا

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ حُرَيْثِ بْنِ أَبِي مَطَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ أَبِي هُبَيْرَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ نَوْمُهُ ذَلِكَ وَهُوَ جَالِسٌ، يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ آپ یعنی نبی اکرم ﷺ کا یہ سونا بیٹھے بیٹھے تھا۔

. It was narrated that Ibn Abbas said: "He would sleep like that while he was sitting up."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٦٤٦) (منکر) (سند میں حریث ضعیف ہیں، ملاحظہ ہو: صحیح أبی داود: ١٢٢٩ )