Sunan Ibne-Majah 471

پاکی کا بیان

471Sunan Ibne-Majah

پیتل کے برتن میں وضو کرنا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الْمَاجِشُونِ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْرَجْنَا لَهُ مَاءً فِي تَوْرٍ مِنْ صُفْرٍ فَتَوَضَّأَ بِهِ.

صحابی رسول عبداللہ بن زید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے پیتل کے ایک چھوٹے برتن میں پانی حاضر کیا جس سے آپ نے وضو کیا۔

. It was narrated that Abdullah bin Zaid, the Companion of the Prophet ﷺ said: "The Messenger of Allah ﷺ came to us, and we brought water out to him in a vessel of brass, and he performed ablution with it."

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: (٤٣٤) (تحفة الأشراف: ٥٣٠٨) (صحیح )