Sunan Ibne-Majah 453

پاکی کا بیان

453Sunan Ibne-Majah

ایڑیاں دھونا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ایٹریوں کو دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "Woe to the heels because of Hellfire."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٧٢٨)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ٢٩ (١٦٥)، صحیح مسلم/الطہارة ٩ (٢٤٢)، سنن الترمذی/الطہارة ٣١ (٤١)، سنن النسائی/الطہارة ٨٨ (١٠٩)، مسند احمد (٢/٢٣١، ٢٨٢، ٢٨٤)، سنن الدارمی/الطہارة ٣٥ (٧٣٣) (صحیح )