Sunan Ibne-Majah 451

پاکی کا بیان

451Sunan Ibne-Majah

ایڑیاں دھونا

قَالَ الْقَطَّانُ: حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُؤْمِنِ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایڑیوں کو دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے ۔

. It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Woe to the heels because of Hell-fire.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ: وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الطہارة ٩ (٢٤٠) (صحیح )