Sunan Ibne-Majah 443

پاکی کا بیان

443Sunan Ibne-Majah

کان سر میں داخل ہیں۔

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ.

عبداللہ بن زید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (وضو کے باب میں) دونوں کان سر میں داخل ہیں ١ ؎۔

It was narrated that Abdullah bin Zaid (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The ears are part of the head. (Hasan)

Notes · وضاحت
١ ؎: کانوں کے مسح کے لئے الگ سے پانی کی ضرورت نہیں، اور اگر لے تو وہ بھی جائز ہے، جیسا کہ دیگر احادیث میں ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٣٠٦، ومصباح الزجاجة: ١٨١) (حسن) (تراجع الألبانی: رقم: ١٢١، ملا حظہ ہو: الإرواء: ٨٤ )