شفاعت کا ذکر۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِنَّ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری شفاعت قیامت کے دن میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے ہوگی ۔
It was narrated that Jabir said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: My intercession on the Day of Resurrection will be for those among my nation who committed major sins.": (Hasan)
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/صفة القیامة ١١ (٢٤٣٦)، (تحفة الأشراف: ٢٦٠٨) (صحیح )